پنجاب حکومت بازاروں کی جلد بندش کا وفاقی حکم ماننے سے انکاری
لاہور: بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے پنجاب حکومت نے انکار کردیا اور کہا کہ یہ فیصلہ ہم خود اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کریں گے۔نجی ٹی وی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پلان کے تحت بازار،!-->…