بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم کی عمر 77 برس تھی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
عاطف اسلم کے والد…