سسرال والوں کے رویے کی یاد پر عتیقہ اوڈھو کے آنسو نکل آئے
کراچی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو سسرال کے رویے کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور روپڑیں۔
عتیقہ اوڈھو اپنے حالیہ ڈرامے "دستک" پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں…