ٹیسوری کا لیاری سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیاری میں عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 80 گز کا پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ عمارت گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ کا کمیٹی بنانا خوش…