ہندو خاندانوں کی ہجرت کی جھوٹی خبر شائع کرنا قابل مذمت ہے، روی داوانی
کراچی: آل پاکستان ہندو پنچایت کے سیکریٹری جنرل روی داوانی نے کہا ہے کہ 400 ہندو خاندانوں کی بھارت ہجرت کی جھوٹی خبر 3 اپریل 2025 کو اُردو کے ایک بڑے اور موقر روزنامے میں شائع ہوئی، آل پاکستان ہندو پنچایت کے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے میں…