براؤزنگ Fake Number Plate

Fake Number Plate

گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ IK-804 لگانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور: جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو پولیس نے دھر لیا۔ ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب ناکے…