براؤزنگ Faiz Hameed

Faiz Hameed

فیض حمید شواہد کے ساتھ عمران کیخلاف گواہی دینے جارہے ہیں، واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فوجی عدالت سے 14 سال قید بامشقت سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید اب شواہد کے ساتھ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں اور یہ شکنجہ یہاں رکے گا نہیں یہ ابتدا ہے۔نجی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی۔آئی ایس پی آر

فیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لارہے تھے، سیکیورٹی حکام

پشاور: سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کررہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہورہا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مودی نے بھارتی فوج کو سیاسی بنایا اور مخالفین کے…

فیض حمید کورٹ مارشل: 3 ریٹائرڈ افسران کو بھی فوج کی تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کے خلاف کام کیے، افسران کے خلاف…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید فوجی تحویل میں، کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز

 راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو پاک فوج نے تحویل میں لے کر ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے سپریم…

الزامات بے بنیاد، حقیقت میں دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے: ڈی جی آئی ایس آئی

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے سارے مراکز افغانستان میں ہیں۔انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں