دہری شہریت: فیصل واوڈا الیکشن کمیشن طلب
کراچی: وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کی درخواست 20 جولائی کو سماعت کے لیے الیکشن کمیشن نے مقرر کردی۔درخواست گزار قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ اور دیگر نے فیصل واوڈا کے خلاف دہری شہریت چھپانے پر ان کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے، جسے!-->…