فیض حمید شواہد کے ساتھ عمران کیخلاف گواہی دینے جارہے ہیں، واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فوجی عدالت سے 14 سال قید بامشقت سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید اب شواہد کے ساتھ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں اور یہ شکنجہ یہاں رکے گا نہیں یہ ابتدا ہے۔نجی!-->…