آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے حلف اٹھالیا
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔حلف برداری تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی!-->…