گم ہوتا کراچی: بھوپال ہاؤس کراچی کی مکین، شہزادی عابدہ سلطان (حصہ دوم)
ٹرین میں سفر کے دوران شہزادی عابدہ سلطان ٹرین کے رکنے سے پہلے ہی ٹرین سے چھلانگ لگا دیا کرتی تھیں، تاکہ وہ سب سے پہلے پوری اور ساگ خرید سکیں، لیکن اب وہ برقع پہننے کے بعد سے خود کو قیدی سا محسوس کرنے لگی تھیں، حالانکہ وہ برقع پہن کر بھی!-->…