پی ٹی آئی سربراہ کو سزا سنانے والے جج کو برطانیہ میں مشکلات
لندن: سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو برطانیہ میں مشکلات جھیلنا پڑرہی ہیں۔
جج ہمایوں دلاور اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے یونی ورسٹی آف ہل میں بھی ایک کورس میں شرکت کی۔ تاہم…