پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت7 قوانین منظور
اسلام آباد: پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت سات قوانین قومی اسمبلی سے منظور کرلیے گئے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بار بار کورم کی نشان دہی کرتی رہی، ایک گھنٹے تک ارکان کی گنتی جاری رکھنے کے بعد بلز کی منظوری کا…