چیئرمین پی ٹی آئی عمران عدالت پیش، ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوگئے، جہاں عدالت نے ان کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکی دینے پر دہشت گردی کے مقدمے میں عمران خان کی درخواست ضمانت!-->…