مہنگے ذرائع سے بجلی کی پیداوار، کے الیکٹرک سے جواب طلب
اسلام آباد/ کراچی: کے الیکٹرک سے گراں ذرائع سے بجلی پیدا کرنے پر تین دن میں جواب طلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 97 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے کے الیکٹرک کی درخواست!-->…