براؤزنگ Expected Today

Expected Today

کراچی میں صبح سے دوپہر تک بارش کا سلسلہ، آج تیز بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں آج بھی موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جب کہ ہلکی و درمیانی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے دوپہر تک جاری رہا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بارش کا امکان ہے، بادل اس وقت سمندر میں موجود ہیں جو شہر کی جانب بڑھ