صبور علی اور مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیوز وائرل
کراچی: اداکار علی انصاری اور صبور علی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
سوشل میڈیا پر صبور علی کی گود بھرائی کی ایک ویڈیو لیک ہوگئی، جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں اس جوڑی کو خوش گوار موڈ میں پھولوں کے ہار پہنے دیکھا جا سکتا…