براؤزنگ Exercise

Exercise

ایک ہفتے میں دو دن ورزش روزانہ جم جانے کے برابر قرار

بیجنگ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے ہفتے میں ایک یا دو روز ورزش کرنا روزانہ کسرت کرنے کے برابر مؤثر ہوسکتا ہے۔ چین میں قائم نیشنل سینٹر آف کارڈیولوجی ڈیزیز کی اسسٹنٹ پروفیسر اور تحقیق کی مصنفہ لیہوا ژینگ کا کہنا تھا…

ورزش کرنے والے بچے مشکلات سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں

باسل: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ورزش کرنا جن بچوں کا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش کریں تو تناؤ سے…

ایکسرسائز میں پٹھوں کی مضبوطی کے لیے چقندر معاون قرار

لندن: ورزش میں پٹھوں کی مضبوطی کے لیے چقندر معاون ثابت ہوتی ہے، سخت ورزش اور وزن اٹھانے والے نوجوان اپنے پٹھوں کی مضبوطی اور افزائش کے لیے پروٹین یا اس کے سپلیمنٹ استعمال کرتے ہیں۔ اب ماہرین کا اصرار ہے کہ چقندر کا رس کسی منفی اثر کے بغیر

یوگا ورزش امراض قلب سے تحفظ کی ضامن

ٹورنٹو: جو لوگ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں اگر وہ اس میں کچھ منٹ کے یوگا کو بھی شامل کرلیں تو اس سے ناصرف بہت سے جسمانی امراض سے محفوظ رہ سکتے بلکہ اس سے قلب توانا رہتا اور دل کی بیماریوں کا خطرہ دور ہوسکتا ہے۔کینیڈا میں ہونے والی تحقیق سے

ورزش ڈپریشن اور بے چینی سے نجات کے لیے موثر ہتھیار

گلاسگو: بے چینی اور ڈپریشن کے خطرات سے دوچار افراد کی ایک تہائی تعداد مناسب ورزش کرکے ان ذہنی مصاَئب سے محفوظ رہ سکتی ہے۔اگرچہ معالجین ڈپریشن میں مبتلا افراد کو علاج کے لیے ورزش کرنے کا کہتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو میں 37 ہزار سے

وزن کم کرنے کے لیے شام کی ورزش کارآمد قرار

ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں وزن میں کمی کے لیے شام کی ورزش کو کارآمد قرار دیا گیا ہے، شام کے وقت کی ورزش وزن گھٹانے میں زیادہ مؤثر ہے اور اس سے خون میں شکر کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ یعنی دوپہر اور شام کی ورزش کرنے سے صبح کے مقابلے میں

باقاعدہ ورزش کورونا کے خطرات کو ٹال دیتی ہے

پیمپلونا: ایک تجزیے میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا کووڈ-19 میں مبتلا ہونے یا اس وائرس سے سنگین نوعیت کے متاثر ہونے کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع شدہ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق باقاعدہ جسمانی سرگرمی

صبا قمر نے تندرستی کا راز بتادیا!

لاہور: پاکستان کی مقبول اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ تندرست رہنے کے لیے ورزش کرتی ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے جِم یونیفارم میں ملبوس اپنی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہمیں خود کو تندرست رکھنے کے لیے ورزش کرنی چاہیے۔صبا