نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن پر 2 اعلیٰ افسران معطل
لاہور: علاج کے بہانے لندن سدھارنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں کورونا کی جعلی ویکسی نیشن ہونے پر 2 اعلیٰ افسران کو معطل کردیا گیا۔کورونا ویکسین کے غلط اندراج پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے لاہور میں کوٹ خواجہ سعید!-->…