قوم پٹرول قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیر خزانہ
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے قوم اس وقت پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتی، سابق وزیراعظم عمران خان اور شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے پٹرول مہنگا کرنے کامعاہدہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومت ہر جگہ بارودی سرنگیں!-->…