منگنی ٹوٹنے کے بعد میرب نے خوشی سے ناچتے گاتے ویڈیو شیئر کردی
کراچی: اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر سے منگنی ٹوٹنے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خوشی میں ناچتے گاتے ویڈیو شیئر کردی۔
اپنے حالیہ شوٹ کے دوران انہوں نے ناصرف مکمل تبدیل شدہ لُک کا مظاہرہ کیا بلکہ ایک انگریزی گیت پر جھومتی…