انڈسٹری میں میرے بہت سے دشمن، ہر شخص رنجش رکھتا ہے، نعمان اعجاز
کراچی: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے شوبز انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں ہر کوئی دل میں رنجش رکھتا ہے۔نعمان اعجاز نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بارے میں ایک تلخ حقیقت بیان کرتے!-->…