سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون کی شکل میں نافذ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کرگیا۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا ہے۔
خیال رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر…