حکومت مخالف مظاہرے، تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ!
بنکاک: تھائی لینڈ کی حکومت نے اپنے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے باعث ملک میں غیر معینہ مدت کے لیے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے عوامی اجتماعات پر پابندی لگادی اور 3 بڑے اپوزیشن رہنماؤں جب کہ متعدد سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔بین الاقوامی!-->…