سندھ حکومت کا کراچی والوں کو سستی بجلی دینے سے متعلق بڑا اعلان
کراچی: اہلیان شہر قائد کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے سندھ کے وزیرِ توانائی ناصر حسین شاہ کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا کہ کراچی کی صنعت اور رہائشیوں کو سیپرا کے تحت سستی بجلی فراہم کی جائے گی،…