انتخابات میں ناکامی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی
لاہورٖ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
سراج الحق کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا، انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور…