براؤزنگ Election commission

Election commission

صدارتی انتخابات: زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، اچکزئی پر اعتراض عائد

اسلام آباد: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، جو اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار ہیں، اُن کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے جب کہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی پر اعتراض عائد کردیا گیا۔ اتحادی جماعتوں اور سنی اتحاد کونسل…

پی ٹی آئی 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ورنہ بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو 2 اگست کو نوٹس جاری کیا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پی ٹی آئی…

استحکام پاکستان پارٹی انتخابات کیلیے اہل، انتخابی نشان ہفتے بعد الاٹ ہوگا

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کو الیکشن کمیشن نے بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرلیا، تاہم انتخابی نشان فوری الاٹ نہیں ہوسکا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کرکے اُسے الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار…

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار

لاہور: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا۔فواد چوہدری کو لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔اس ضمن میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے دو

کراچی: پی پی کا 51 نشستوں کیساتھ پلڑا بھاری، پی ٹی آئی کی 21 سیٹیں

کراچی: کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو 51 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے، الیکشن کمیشن نے کراچی میں اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلزپارٹی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی

وزیراعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز کے اجرا…

سینیٹ الیکشن ماضی کی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ!

اسلام آباد: وقت کی کمی کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں…

سینیٹ الیکشن: شفافیت کیلیے ہر قسم کے اقدامات کیے جائیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے۔ سینیٹر شبلی فراز کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

سینیٹ انتخابات، رؤف صدیقی کی اپیل مسترد!

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ الیکشن ٹریبونل اور ریٹرننگ افسر نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے رؤف صدیقی کی جانب سے داخل کیے گئے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا…