پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ ایڈووکیٹ سلمان…