قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے، جس کے تحت الیکشنز ترمیمی ایکٹ 2026 فوری نافذالعمل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جانب سے پیش کیے گئے بل کی منظوری کے بعد الیکشنز ایکٹ!-->…