مصر میں چار سال بعد ایمرجنسی کا خاتمہ
قاہرہ: مصر کے صدر السیسی کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ برسوں میں پہلی بار ملک کے تمام علاقوں میں ہنگامی حالات کا نفاذ ختم کردیا جائے۔مصر نے اپریل 2017 میں گرجا گھروں پر بم دھماکوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی تھی، جس میں ہر تین ماہ بعد توسیع!-->…