لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ
لندن: اپنی مضحکہ خیز گائیکی کے باعث شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نامعلوم نوجوانوں نے انڈوں سے حملہ کردیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چاہت علی خان…