18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے میٹرک اور انٹر کی کلاسز 18 جنوری کو جب کہ جامعات یکم فروری کو کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، تاہم پہلی سے 8 ویں تک کی کلاسز کے کھلنے میں ایک ہفتے کی تاخیر کردی ہے۔ملک میں تعلیمی اداروں کے کھولنے سے متعلق فیصلوں!-->…