براؤزنگ Economy

Economy

ملکی ترقی، خوشحالی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوش حالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مل…

یقین ہے مشترکہ کوششوں سے معیشت کی کشتی کنارے لگے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورت حال بہتر ہورہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری…

ملک کو اس حال میں پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، نواز شریف

لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ جنہوں نے ملک کو اس حال میں پہنچایا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ اجلاس منعقدہ لاہور سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ قوم نے پچھلے 4 برس میں بڑا مشکل دور دیکھا،…

ملکی سلامتی، معیشت کو غیر قانونی مقیم غیر ملکی متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کررہے ہیں، اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔ آئی ایس پی…

جو نقصان ہونا تھا ہوچکا، اب پاکستان کو سروائیو کرنا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سب سے نقصان دہ چیز…

حکومت کوشاں، امسال برآمدات بلند ترین سطح پر جائیں گی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی معیشت بہتر ہونے لگتی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور روپے پر دباؤ بڑھ جاتا ہے، اسی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام