پانی میں ازخود ختم ہوجانے والی ماحول دوست بیٹری تیار
سویڈن: دُنیا میں نت نئی ایجادات روز کا معمول ہیں۔ ازخود گھل کر ختم ہونے والی ماحول دوست کاغذی بیٹری تیار کرلی گئی ہے۔ اس سے ماحول پر بیٹریوں کے منفی اثرات اور زہریلے کیمیائی اجزا کم کرنے میں بہت مدد ملے گی۔اس نئی تخلیق سے کم بجلی خرچ کرنے!-->…