عدالت عظمیٰ نے ای سی ایل سے خارج کابینہ ارکان کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب کرلیں۔عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلیٰ حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال!-->…