براؤزنگ easy loans

easy loans

چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلئے آسان قرضوں کی فراہمی تیز کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں ایس ایم ایز کی ترقی سے برآمدات بڑھانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے سمیڈا (SMEDA) کے بزنس پلان کے حوالے سے اجلاس وزیراعظم شہباز شریف