براؤزنگ Earthquake tremors

Earthquake tremors

بلوچستان: ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ اچانک آیا جس کی وجہ سے لوگ گھروں، دفاتر اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے

کراچی میں کل سے اب تک 4 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چار مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاچکے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ لانڈھی اور ملیر کے قریب ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے کیے گئے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے، زلزلے کے جھٹکے صبح قریباً 10 بج کر 25…

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے پشاور، نوشہرہ، شبقدر، مردان، سوات، کوہاٹ، صوابی، لوئر دیر، بنوں اور چارسدہ میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلہ