گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران چل بسے
سنگاپور: معروف گلوکار اور موسیقار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بولی وُڈ فلم گینگسٹر کے گانے یاعلی سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار و موسیقار زوبین گرگ سنگاپور میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کرگئے۔…