براؤزنگ Ducky Bhai

Ducky Bhai

جوا ایپ پروموٹ کرنے پر گرفتار ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور: یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر ڈکی بھائی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس پر سماعت کی۔ جوئے کی…

ڈکی بھائی اور اہلیہ گرفتار، معافی کے بعد رہائی

لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، بعدازاں معافی پر رہائی ملی۔ پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب…

اروب کیساتھ جو کچھ ہوا افسوسناک، ڈکی کیساتھ مکافات عمل ہوا: شام ادریس

کراچی: پاکستان نژاد کینیڈین سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے کہا ہے کہ اروب جتوئی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ افسوس ناک ہے، ڈکی بھائی کے ساتھ جو ہوا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ نامور یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ڈیپ فیک…

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب بھی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کی زد میں آگئیں

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوگئی، اس مذموم حرکت کے خلاف اس جوڑے نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ڈکی بھائی نے ایک ویڈیو پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان…