موسمیاتی تباہ کاریاں: پاکستان میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات
اسلام آباد: پاکستان موسمیاتی تباہی کی انتہائوں سے دوچار نظر آتا ہے، جس کے ممکنہ خطرناک اثرات سے ملک میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن…