نوجوان نسل میں نشے کا بڑھتا ہوا رجحان
سدرہ شاہد
نشے کا آغاز عام طور پر تفریحاً کیا جاتا ہے۔کسی بھی گھرانے کو اچانک یہ خبر ملے کہ ان کا بچہ نشہ کرتا ہے تو
یہ خبر والدین پر بجلی بن کر گرتی ہے کیونکہ نشے کی لت ایسا روگ ہے جو اس کے شکار فرد کو ہی نقصان نہیں پہنچاتی بلکہ پورے…