جہیز ایک لعنت ہے،لیکن صرف بولنے کی حد تک
مدیحہ جنید
ہم نے جہیز کے خلاف بہت سی آوازیں اٹھتی ہوئی سنی ہیں، لیکن فرسودہ روایات نے اب بھی انسان کو اپنی قید میں جکڑ رکھا ہے۔ جہیز ایک لعنت ہے یہ بات کہتا تو ہر کوئی ہے پر ہمارے معاشرے میں ایک لڑکی کو بیاہ کر ساتھ لے جانے کے لیے مہنگی…