8 فروری کو عام انتخابات: صدر علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ پیش
اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر صدر مملکت عارف علوی نے دستخط کردیے، جس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔
عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من…