خیبرپختون خوا کے وزیراعلیٰ کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان
پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ محمود خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں اسمبلی آج!-->…