چاہت فتح علی خان کا نیا گانا ڈسکو سنگر ریلیز کردیا گیا
کراچی: چاہت فتح علی خان کی جانب سے اُن کا نیا گانا ڈسکو سنگر ریلیز کردیا گیا ہے۔
چاہت فتح علی خان کا یہ گانا گزشتہ روز ریلیز کیا گیا، جس نے یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی ہے۔
گانے کی ویڈیو میں چاہت فتح علی خان ماڈل سونیا…