براؤزنگ director

director

ڈاکٹر عمیر ہارون کو میڈیا کے ذریعے قانونی، فارنزک اور سائنسی آگاہی میں خدمات پر ممتاز ایوارڈ عطا

کراچی: معروف ٹیلی ویژن پروڈیوسر اور ہدایت کار ڈاکٹر عمیر ہارون کو کراچی بار ایسوسی ایشن (کے بی اے) کی جانب سے ایک خصوصی تقریب میں "میڈیا کے ذریعے قانونی، فارنزک اور سائنسی آگاہی میں ممتاز خدمات" کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر عمیر ہارون، جو…

ماہرہ خان کو پہلی بار میں نے ہی وی جے ہائر کیا تھا، وجاہت رؤف

کراچی: معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر وجاہت رؤف نے انکشاف کیا ہے کہ سپراسٹار ماہرہ خان کو انہوں نے ہی پہلی مرتبہ بطور وی جے ہائر کیا تھا۔ معروف فلم ساز وجاہت رؤف نے اہلیہ و پروڈیوسر شازیہ وجاہت کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔ پوڈ کاسٹ کے…

ڈائریکٹر نمبر ون بابر جاوید دس سال بعد دھماکے دار واپسی کے لیے تیار

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مایہ ناز ہدایتکار و پروڈیوسر بابر جاوید ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر تہلکہ مچانے کو تیار ہیں۔ "میرا سائیں" جیسے یادگار اور مقبول ترین ڈرامے کے خالق بابر جاوید اس بار دانش تیمور اور حبا بخاری کے ساتھ ایک طاقتور…

خلیل قمر کا لکھا ڈرامہ میرے پاس تم ہو میری فلم کی نقل ہے، سید نور

لاہور: لالی وُڈ کے معروف فلم ساز، ہدایت کار اور مصنف سید نور نے مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ سید نور نے حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا ڈرامہ میرے پاس تم ہو جو بے حد مقبول…

ڈرامے میں غلط انگریزی پر تنقید، فیصل قریشی و ہدایتکار کا مدلل جواب

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی کے ڈرامے میں غلط انگریزی بولنے پر تنقید کے بعد اداکار خاموش نہ رہ سکے اور انہوں نے وضاحتی ویڈیو بھی شیئر کردی۔ اداکارہ نادیہ افگن کی جانب سے اداکار فیصل قریشی کے انگریزی تلفظ پر تنقید کیے جانے کے بعد شوبز…

ڈائریکٹر کے نامناسب چھونے پر تھپڑ مار کے سیٹ سے چلی گئی تھی، سارہ عمیر

کراچی: اداکارہ سارہ عمیر نے اپنے کیریئر کی شروعات کا ایک پریشان کن تجربہ شیئر کیا ہے، جب ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ایک ہدایت کار نے انہیں بار بار نامناسب طریقے سے چھوا، جس پر سارہ اُسے سب کے سامنے تھپڑ مار کر سیٹ چھوڑ کر چلی گئیں۔ سارہ…

بیوی کو غصہ بہت آتا ہے، ٹی وی اور میرا لیپ ٹاپ توڑ دیا تھا، یاسر نواز

کراچی: اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ میزبان ندا یاسر کے غصے سے متعلق بڑے انکشاف کیے تھے۔ وہ غصے میں ٹی وی اور اپنے شوہر کا لیپ ٹاپ تک توڑ چکی ہیں۔ حال ہی میں یاسر نواز نجی ٹی وی پر عید کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان کی…

کینسر میں مبتلا انجلین ملک کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

کراچی: ٹی وی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسرانجلین ملک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی سرجری ہورہی ہے۔ انجلین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ آج وہ دن ہے جب مجھے اسپتال میں…

اداکارہ انجلین ملک کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک نے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرز کی ہیں۔ انجلین ملک نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم وہ اپنی بیماری کا ہمت اور…

ہمایوں سعید بطور ایکشن ہیرو تینوں خانز سے بہتر ہیں، ندیم بیگ

کراچی: معروف ڈائریکٹر ندیم بیگ نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ایکشن ہیرو بولی وُڈ کے تینوں خانز سے بہتر قرار دے دیا۔ عفت عمر کے پوڈ کاسٹ میں ہمایوں سعید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ندیم بیگ نے کہا کہ اگر انہیں کوئی ایکشن فلم بنانی پڑے…