براؤزنگ dharne

dharne

سانحہ مچھ: کوئٹہ اور کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری!

کوئٹہ/ کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرین کے دھرنے جاری ہیں جب کہ کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پرہزارہ برادری کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ سخت سردی کے