ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلا دیش کوایک اننگز اور 8 رنز سے شکست
ڈھاکا ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔
پانچویں روز بنگلا دیش نے 7 وکٹ کے نقصان پر 76 رنز سے میچ کا آغاز کیا تو اس کے باقی تین کھلاڑی بھی مزید 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔…