پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق علاقائی اور بین الاقوامی سفارتی کوششوں کے نتیجے…