براؤزنگ DG ISI

DG ISI

اگر سپہ سالار غدار تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے سابق حکومت نے آرمی چیف کو غیرمعینہ مدت تک توسیع کا کہا تھا۔ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ

وزیر خارجہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

کابل: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی، افغانستان میں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، سب ایک صفحے پر ہیں۔ٹویٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ، کور کمانڈر پشاور مقرر

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور مقرر کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا

ڈی جی آئی ایس آئی وفد کے ہمراہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

کابل: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کابل گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کابل ایئرپورٹ پر تصویر بھی سامنے آئی، جس میں انہوں

الزامات بے بنیاد، حقیقت میں دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے: ڈی جی آئی ایس آئی

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے سارے مراکز افغانستان میں ہیں۔انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں

پاک فوج کا سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں، عسکری قیادت

اسلام آباد: عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔ عسکری